ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 مارچ/وفیات
- 274ء - مانی، تیسری صدی کاایک ایرانی جس نے مانویت کی بنیاد رکھی۔
- 1895ء - اسماعیل پاشا، مصری سیاست دان
- 1949ء - سروجنی نائیڈو، بھارتی شاعرہ، دانشور
- 1992ء - سینڈی ڈینس، امریکی اداکارہ
- 2007ء - اونری ترویات، روسی-فرانسیسی مؤرخ اور مصنف