سروجنی نائیڈو

ہندوستانی شاعر

سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔انھیں بلبلِ ہند کا خطاب دیا گیا۔

سروجنی نائیڈو
(بنگالی میں: সরোজিনী নায়ডু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sarojini Chattopadhyay)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 فروری 1879ء [2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 مارچ 1949ء (70 سال)[2][3][4][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [9]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت
بھارت (26 مارچ 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت نیشنل فلیگ پریزنٹیشن کمیٹی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پدمجا نائیڈو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مجلس دستور ساز بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
6 جولا‎ئی 1946 
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن
گرٹن
جامعہ مدراس
نظام کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [11]،  سیاست دان ،  حریت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ ،  انگریزی ،  ہندوستانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. https://www.jagranjosh.com/general-knowledge/sarojini-naidu-biography-1646201899-1
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sarojini-Naidu — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tq7fxn — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Sarojini Naidu — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Naidu,_Sarojini — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Sarojini Naidu — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=20439 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11973287g — بنام: Sarojini Naidu — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002330 — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/119210266 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.mapsofindia.com/who-is-who/government-politics/sarojini-naidu.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
  10. http://164.100.47.194/Loksabha/Debates/cadebatefiles/C14081947.html
  11. Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/sarojini-naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022