ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 مارچ
- واقعات
- 1903ء نیویارک میں خواتین کے لیے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔ یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا۔
- 1961ء - پاکستان میں فیملی لا آرڈینینس کے ذریعے تعدد ازواج کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور خواتین کو طلاق کے مطالبے اختیار دیا گیا۔
- 1963ء - پاکستان نے چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ واقعہ چین کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کی طرف ایک اہم قدم تھا۔
- 1970ء روڈیسیا کو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔
- 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
- 2004ء - پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2008ء - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
- ولادت
- 1810ء - بطریق اعظم لیو سیزدہم
- 1919ء - جینیفر جونز، امریکی اداکارہ
- 1931ء - میخائل گورباچوف، روسی وکیل اور سیاست دان، سویت اتحاد کا صدر
- 1937ء - عبدالعزيز بوتفليقہ، الجزائری فوجی اور سیاست دان
- 1940ء - ممنون حسین، پاکستانی تاجر اور سیاست دان، بارہواں صدر پاکستان
- 1968ء - ڈینیل کریگ، انگریز اداکار اور پروڈیوسر
- وفات
- 274ء - مانی، تیسری صدی کاایک ایرانی جس نے مانویت کی بنیاد رکھی۔
- 1895ء - اسماعیل پاشا، مصری سیاست دان
- 1949ء - سروجنی نائیڈو، بھارتی شاعرہ، دانشور
- 1992ء - سینڈی ڈینس، امریکی اداکارہ
- 2007ء - اونری ترویات، روسی-فرانسیسی مؤرخ اور مصنف