ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اگست
- واقعات
- 1957ء - ملائیشیا نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کی۔
- 1991ء - کرغزستان نے سوویت یونین سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
- 2002ء - طوفان روس، 43 سالوں میں جنوبی کوریا سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان زمین سے ٹکرا گیا، جس سے کم از کم 236 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2005ء - بغداد میں الائمہ پل پر بھگدڑ مچنے سے 953 افراد ہلاک ہوئے۔
- سالگرہ
- 1906ء - افتخار حسین خان ممدوٹ، پنجاب کے پہلے وزیر اعلی
- 1919ء - امرتا پریتم، بھارتی پنجابی شاعرہ اور ناول نگار
- 1956ء - سائی انگ وین (تصویر میں)، چین کی پہلی خاتون صدر
- برسی
- 1985ء - فرینک میکفر لین برنٹ، آسٹریلوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1997ء - لیڈی ڈیانا، برطانوی شہزادہ چارلس کی بیوی
- 2002ء - جارج پورٹر، برطانوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ