ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 مارچ/واقعات
- 1665ء - برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1861ء - ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔
- 1894ء - شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
- 1945ء - برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔
- 1956ء - واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔