ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 مارچ
- واقعات
- 1665ء - برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1861ء - ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔
- 1894ء - شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
- 1945ء - برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔
- 1956ء - واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1678ء - انتونیو ویوالدی، اطالوی وایلن نواز اور موسیقار
- 1769ء - محمد علی پاشا، عثمانی فوجی رہنما اور پوشا
- 1932ء - میریم مکیبا، جنوب افریقی گلوکارہ-گیتکارہ اور اداکارہ
- 1936ء - جم کلارک، سکاٹش ریس کار ڈرائیور
- 1990ء - اینڈریا بوون، امریکی اداکارہ
- وفات
- 934ء - عبیداللہ مہدی، فاطمی خلیفہ
- 1193ء - صلاح الدین ایوبی، ایوبی سلطنت کے بانی
- 1941ء - لڈوگ کویڈ، جرمن سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1952ء - چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز نیوروفیسولوجسٹ اور پیتھولوجسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2011ء - سم ونڈر میر، ڈچ سوئس ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)