ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 جنوری/پیدائشیں
- 1800ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل، اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1844ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ
- 1929ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
- 1941ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 1943ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی