واقعات
  • 1886ء - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1941ء - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا۔
  • 1941ء - جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
  • 1963ء - حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
  • 1966ء - امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔
  • 1993ء - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔
ولادت
وفات