بیورنستار بیورنسن
بیورنستار بیورنسن (8دسمبر، 1832ء تا 6 اپریل، 1910ء) ایک نارویجن زبان کے لکھاری تھے۔ آپ نوبل ادب انعام حاصل کرنے والے پہلے نارویجن ادیب تھے۔
بیورنستار بیورنسن | |
---|---|
Bjørnstjerne Bjørnson in 1909 | |
پیدائش | بیورنستار بیورنسن 8 دسمبر 1832 ء کیوکنی، ناروے |
وفات | 26 اپریل 1910 پیرس، فرانس | (عمر 77 سال)
پیشہ | شاعر، ناول نگار، ڈراما نویس، گیت کار |
قومیت | نارویجن |
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1903ء |
شریک حیات | Karoline Reimers |
اولاد | Bjørn Bjørnson, Bergljot Ibsen |
رشتہ دار | Peder Bjørnson (باپ)، Elise Nordraak (ماں) |
دستخط |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |