ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 دسمبر/پیدائشیں
- 1832ء - بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 1935ء - دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر، اور سیاست دان
- 1947ء - تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1953ء - کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
- 1986ء - عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر