ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/BukhariSaeed
آداب! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ اردو ویکیپیڈیا کی بڑی مشکلات میں سے ایک بڑی مشکل متحرک صارفین کی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں، لیکن مصروفیات کی وجہ سے صرف تین یا چار منتظمین ہی اس وقت متحرک ہیں۔ شاید اسی کی وجہ سے ویکیپیڈیا پر بہتیرے خالی و غیر ضروری صفحات ہیں جن کو حذف کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے صارف گروہان میں ویکی بان شامل کیا گیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ میں اس اختیار کا اہل نہ ہوں۔۔۔ مگر پھر بھی میں خود کو اس اختیار کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے کہ رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:07, 18 جنوری 2018 (م ع و)
تائید
- متحرک و تجربہ کار صارف ہے۔ میری رائے ہے کہ صارفین کو ابتداءً یہ اختیار محدود وقت مثلاﹰ ایک ہفتہ یا ایک ماہ کے لیے دیا جائے، بعد ازاں متعلقہ صارف کی حسن کارکردگی دائمی تفویض کا باعث بنے۔
:)
—خادم— مورخہ 18 جنوری 2018ء، بوقت 8 بج کر 42 منٹ (بھارت) - تائید-- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:22, 18 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:10, 18 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید--محمد عمیر مرزا--Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:45, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید ابتداً صرف ایک ماہ کے لیے اختیارات دیے جائیں۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید-JogiAsad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:08, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26, 19 جنوری 2018 (م ع و)
تنقید
تبصرہ
- تبصرہ: میری رائے ہے ویکی بان کی پالیسی میں یہ درج کیا جائے کہ صارفین کو ویکی بانی کا یہ اختیار ابتداءً محدود وقت مثلاﹰ ایک ہفتہ یا ایک ماہ کے لیے دیا جائے گا، بعد ازاں متعلقہ صارف کی حسن کارکردگی دائمی تفویض کا باعث بنے گی۔
:)
—خادم— مورخہ 18 جنوری 2018ء، بوقت 8 بج کر 44 منٹ (بھارت) - تبصرہ: محترم شعیب صاحب کی تجویز سے متفق۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- تبصرہ: محترم شعیب صاحب کی اس اچھی تجویز کے ساتھ سہمت ہوں ۔۔JogiAsad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:18, 19 جنوری 2018 (م ع و)
نتیجہ
اردو ویکی برادری کی تائید سے جناب بخاری سعید صاحب کو پالیسی کے مطابق ایک برس کے لیے ویکی بان منتخب کیا جاتا ہے، امید ہے کہ موصوف اردو ویکیپیڈیا کے لیے پہلے کی طرح مستقبل میں بھی اثاثہ ثابت ہونگے۔ :)
—خادم— مورخہ 20 جنوری 2018ء، بوقت 11 بج کر 30 منٹ (بھارت)