ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2017/ہفتہ 45
- ۔۔۔ قطب الدین شیرازی نے دھنک کی پہلی درست تشریح پیش کی؟
- ۔۔۔ جاپان میں خاندانی اندراجات (family registers) کو کوسیکی (koseki) کہتے ہیں؟
- ۔۔۔ آل سعود کے سب سے پہلے سربراہ محمد بن سعود تھے؟
- ۔۔۔ مشرقی تیمور میں عمومی طور استعمال ہونے والی زبان فٹالوکو (fataluku) ہے؟
- ۔۔۔ چین میں خاندان سوئی کے بعد گوزی جان (guozijian) تعلیم کا مرکزی قومی ادارہ تھا؟