ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2018/ہفتہ 42
• … ایلس کیٹیلر (تصویر میں) آئرلینڈ کی وہ پہلی عورت تھی جسے چڑیل قرار دیا گیا تھا؟
• … کیمرون کے صدر پال بیا 35 برسوں سے اس منصب پر فائز ہیں؟
• … حنین زعبی پہلی عرب خاتون ہے جو اسرائیل کی کنیست میں کسی عرب سیاسی جماعت سے منتخب ہو کر پہنچی؟
• … نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو نوبل انعام ملا؟