آن لائن موجود دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کے مشارکین و رضاکاران ویکیپیڈیا برادری' کہلاتے ہیں۔ نیز انھیں ویکیپیڈین بھی کہا جاتا ہے، جن میں اکثر صارفین رضاکار ہوتے ہیں۔ جو بھی صارف ویکیپیڈیا میں ترمیم کرتا ہے اسے ویکیپیڈین کہا جاتا ہے۔ چاہے وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکیپیڈیا میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔

ویکیپیڈیا برادری
ویکی مینیا 2012 کے موقع پر اجتماعی تصویر کشی
ویکیپیڈیا برادی کا شوق، دلچسپی اور سرگرمی ملاحظہ کیجیے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔