ویکی مینیا موسسہ ویکیمیڈیا کے تحت منصوبوں کے صارفین کا سالانہ اجلاس ہے، جس میں ویکیمیڈیا منصوبوں، دیگر ویکیوں، آزاد مصدر سوفٹویئرز سے متعلق امور زیر بحث لائے جاتے ہیں۔

ویکی مینیا
Wikimania logo
حیثیتفعال
مقاممیکسیکو شہر، میکسیکو (2015)
لندن، برطانیہ (2014)
واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا (2012)
حیفا، اسرائیل (2011)
گدانسک، پولینڈ (2010)
بیونس آئرس، ارجنٹائن (2009)
اسکندریہ، مصر (2008)
تائی پے، تائیوان (2007)
کیمبرج، میساچوسٹس (2006)
فرینکفرٹ، جرمنی (2005)
افتتاح شدہ2005
ترتیب بہمؤسسہ ویکیمیڈیا
قانونی حیثیتغیر منفعت بخش
ویب سائٹ
wikimania.wikimedia.org

اجلاس ہائے عامترميم

اجلاسہائے ویکی مینیا
اجلاس تاریخ مقام براعظم شرکاء وثق پیشکش
ویکی مینیا 2005 اگست 5–7   فرینکفرٹ، جرمنی  

   

380[1]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2006 اگست 4–6   کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا  

   

400
سلائڈز اور کاغذات، ویڈیو
ویکی مینیا 2007 اگست 3–4   تائی پے، تائیوان  

   

440[2]
العام نگارخانہ
ویکی مینیا 2008 جولائی 17–19   اسکندریہ، مصر  

   

650[3]
تلخیصات، سلائڈز،ویڈیو
ویکی مینیا 2009 اگست 26–28   بیونس آئرس، ارجنٹائن  

   

559[4]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2010 جولائی 9–11   گدانسک، پولینڈ  

   

500 کے قریب[5]
سلائڈز
ویکی مینیا 2011 اگست 4–7   حیفا، اسرائیل  

   

720[6]
پریزنٹیشنز، ویڈیو
ویکی مینیا 2012 جولائی 12–15   واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا  

   

1،400[حوالہ درکار]
پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2013 اگست 7–11   ہانگ کانگ، چین   700[7] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2014 اگست 6–10 لندن، برطانیہ   1762[8] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2015 جولائی 15–19 میکسیکو شہر، میکسیکو   انعقاد کے بعد --
ویکی مینیا 2016 جون 21–28 ایسینو لاریو، اٹلی  
 
اس نقشہ میں ویکی مینیا اجلاس وقوع پذیر علاقہ جات کو ظاہر کیاگیاہے۔ براعظموں کو رنگ دیا گیا ہے، زیادہ گہرا رنگ اجلاس کی زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔

ویکی مینیا2005ترميم

ویکی مینیا2006ترميم

ویکی مینیا2007ترميم

ویکی مینیا2008ترميم

ویکی مینیا2009ترميم

ویکی مینیا2010ترميم

ویکی مینیا2011ترميم

ویکی مینیا2012ترميم

ویکی مینیا2013ترميم

ویکی مینیا2014ترميم

ویکی مینیا 2014
 
 
اجتماعی تصویر
شروع8 اگست 2014ء (2014ء-08-08)
اختتام10 اگست 2014 (2014-08-10)
مقامBarbican Centre، لندن، انگلستان
ویب سائٹ
wikimania2014.wikimedia.org

ویکی مینیا 2014 یہ دسویں ویکی مینیا کانفرنس تھی جو 8 تا 10 اگست تک جاری رہی۔[9] دفتری طور پر نامزدگی اور انتخاب کا عمل دسمبر 2012 میں ہی شروع ہوچکا تھا، مئی 2013 کو لندن بطور مہمان شہر منتخب ہو گیا۔[10]

اس کانفرنس میں کلیدی خطاب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری سلیل شیتی کا تھا۔[11] نیز یہ پہلا موقع تھا جب ویکی مینیا کانفرنس سے موسسہ ویکیمیڈیا کی نئی ایگزیگیٹیو ڈائرکٹر لیلا تری تکوف نے خطاب کیا۔[11] اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل دو روزہ ہیکاتھون جاری رہا۔[11]

انعقادترميم

اس کانفرنس کا انعقاد لندن کے باربیکان سینٹر میں ہوا تھا۔[12]

اس کانفرنس میں ویکی کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ پانچ موضوعات زیر بحث تھے:

  • معاشرتی مشینیں
  • تعلیم کا مستقبل
  • جمہوری ذرائع ابلاغ
  • آزاد سکالرشپ
  • آزاد ڈیٹا

ویکی مینیا 2015ءترميم

ویکی مینیا 2015
 
ویکی مینیا 2015 کا لوگو
شروع15 جولائی 2015ء (2015ء-07-15)
اختتام19 جولائی 2015 (2015-07-19)
مقامBiblioteca Vasconcelos، میکسیکو شہر، میکسیکو
سالہائے فعالیت11
ویب سائٹ
wikimania2015.wikimedia.org

ویکی مینیا 2015 ویکی مینیا کا گیارواں سالانہ اجلاس تھا، جو 15 سے 19 جولائی 2015 میں منعقد ہوا۔[13] 2015

اس اجلاس کی خصوصیت یہ تھی کہ کئی ویکی پیڈیا صارفین جن کا تعلق ایران سے تھا اور وہ سیاسی وجوہ کی بنیاد پر سابقہ موقعوں پر نہیں آ سکتے تھے، اس اجلاس میں شریک رہے۔ اس اجلاس میں بھارت سے قریب 19 صارفین حصہ لے پائے۔ بھارت سے ویکی میڈیا فاؤنڈیشن نے 23 صارفین کی اسکالرشپ منظور کی۔ اس میں سے 19 جا پائے۔

میکسیکو کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ سبھی صارفین جو میکسیکو کے علاوہ ریاستہائے متحدہ، مملکت متحدہ، کینیڈا یا شینگین ویزا رکھتے ہوں، میکسیکو میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کچھ بھارتی صارفین جنہیں میکسیکو کا ویزا حاصل نہیں ہو سکا تھا، کوئی اور متبادل ویزے سے ملک میں داخل ہوئے۔

اس ویکی مینیا میں پہلی مرتبہ اردو ویکیپیڈیا سے دو نمائندے شریک ہوئے تھے۔ اس میں پہلی بار شاہ مکھی ویکی پیڈیا سے اس کے بانی خالد محمود شریک ہوئے۔

ویکی مینیا2016ترميم

2016 ویکی مینیا اجلاس اطالیہ (اٹلی) میں ہو گا۔

حوالہ جاتترميم

  1. Main Page – Wikimania 2006. wikimedia.org
  2. James Gleick، Wikipedians Leave Cyberspace، Meet in مصر، وال اسٹریٹ جرنل، August 8، 2008.
  3. m:Wikimania#Wikimania 2009 Wikimedia.org
  4. Wikimania 2010 site – Attendees. wikimedia.org.
  5. Wikimania 2011 in Haifa[مردہ ربط]
  6. [Wikimania-l] 2013 attendance figures?
  7. [Wikimania-l] Wikimania 2014
  8. "Wikimania 2014 London". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  9. "Announcement on ''Wikimania-l'' mailing list". Lists.wikimedia.org. اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2014. 
  10. ^ ا ب پ "Programme - Wikimania 2014 in London". مؤسسہ ویکیمیڈیا. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014. 
  11. Kiss، Jemima (23 July 2013). "Wikipedia's Jimmy Wales explains its mission to be mainstream". دی گارڈین. Guardian Media Group. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2013. 
  12. "Wikimania 2015 in Mexico". Wikimedia Mexico. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014. 

بیرونی روابطترميم

* باضابطہ ویب سائٹ

اخباری رپورٹیں