سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ

ویکی شیعہ ایک آن لائن ویب سائیٹ ہے جو شیعہ دائرۃ المعارف کی صورت میں پیش کی گئی ہے یہ عالمی اہل بیت اسمبلی سے وابستہ ہے جس نے 2013 سے قم میں اپنا کام شروع کیا ہے۔[1]

یہ دائرۃ المعارف تیرہ زبانوں (فارسی، عربی، انگریزی، اردو، ترکی، فرانسیسی، ہسپانوی، جرمن، انڈونیشین، روسی، چائینا، ہندی اور سواحلی زبان) میں اپنی تحقیقات پیش کر رہا ہے۔ جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے محقق اور دانشور اپنی قلمی آثار پیش کرتے ہیں ۔[2]

اس ویب سائیٹ کا رسمی افتتاح 22 جون 2014 میں ایران کے صدر حسن روحانی نے سبط النبی حضرت حسن کانفرنس میں فرمایا۔[3]

مقالات ترمیم

اس سائٹ میں مقالات کی تعداد ہزاروں میں ہے اور 17 اپریل سنہ 2021 کو اردو مقالات کی تعداد 3017 ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی ربط ترمیم

ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ur.wikishia.net (Error: unknown archive URL)