مرکزی مینیو کھولیں

ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔

ویکی لغت
ویکی لغت لوگوشارہ ویکی لغت
ویکی لغت کے صفحہ کی تفصیل تمام بڑی ویکی لغات تعداد مضامین کے لحاظ سے درج فہرست ہیں۔
Screenshot of wiktionary.org home page
سائٹ کی قسم
آن لائن لغت
دستیاب متعدد اللسانی (170 سے زائد)
مالک مؤسسہ ویکیمیڈیا
بانی جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹ http://ur.wiktionary.org
الیکسا درجہ positive decrease 661 (فروری 2013)[1]
تجارتی نہیں
اندراج اختیاری
آغاز دسمبر 12, 2002
نوجودہ حیثیت متحرک

دیگر زبانیںترميم

ویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "معلومات برائے موقع ویکی لغت"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-03۔

بیرونی روابطترميم