ویکی ڈیٹا
ویکی ڈیٹا ایک آزاد قاعدہ دانش (knowledge base) ہے جسے انسان اور روبہ جات یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طرح منصوبہ ویکیمیڈیا العام میں تمام وسائط اور ملفات یکجا کیے جاتے ہیں اور ان تک رسائی انتہائی سہل ہو گئی ہے۔[1][2]
ویکی ڈیٹا کا صفحہ اولیں | |
دستیاب | متعدد الالسنہ |
---|---|
مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
بانی | ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | www.wikidata.org |
تجارتی | نہیں |
آغاز | 30 اکتوبر 2012ء |
تاریخ
ترمیمویکی ڈیٹا کا آغاز 30 اکتوبر 2012 میں ہوا، یہ 2006 کے بعد سے ویکیمیڈیا کا پہلا نیا منصوبہ ہے۔[3][4][5]
اس منصوبہ کے لیے الین انسٹی ٹیوٹ فار آرٹی فیشیل انٹیلی جینس، گورڈن اینڈ بیٹی مور فاؤنڈیشن اور گوگل انکارپوریشن کے جانب سے عطیات فراہم کیے گئے ہیں، ان عطیات کی مجموعی مقدار 1.3 ملین € یورو ہے۔[6][7]
اعمال
ترمیماس وقت ویکی ڈیٹا 3 اہم امور سر انجام دے رہا ہے:
- بین اللسانی روابط کی مرکزیت
- تمام ویکیپیڈیاؤں کے خانہ معلومات میں موجود ڈیٹا کے لیے مرکزی مقام کی فراہمی
- تخلیق و تجدید فہرست مواد جو ویکی ڈیٹا میں موجود ڈیٹا پر مبنی ہو
جس میں پہلے مرحلہ کا آغاز 30 اکتوبر 2012 کو کیا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Pintscher، Lydia (اکتوبر 30, 2012). "wikidata.org is live (with some caveats)". wikidata-l mailing list. http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html۔ اخذ کردہ بتاریخ نومبر 3, 2012.[مردہ ربط]
- ↑ [1]( آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikidata.orgwikidata (Error: unknown archive URL))
- ↑ Wikidata (Error in Webarchive template: Empty url.)
- ↑ Pintscher، Lydia (اکتوبر 30, 2012). "wikidata.org is live (with some caveats)". wikidata-l mailing list. http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html۔ اخذ کردہ بتاریخ نومبر 3, 2012.[مردہ ربط]
- ↑ Matthew Roth (30 مارچ 2012)۔ "The Wikipedia data revolution"۔ Wikimedia Foundation۔ 2012-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-11
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Boonsri Dickinson (30 مارچ 2012)۔ "Paul Allen Invests In A Massive Project To Make Wikipedia Better"۔ Business Insider۔ 2012-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-11
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sarah Perez (30 مارچ 2012)۔ "Wikipedia's Next Big Thing: Wikidata, A Machine-Readable, User-Editable Database Funded By Google, Paul Allen And Others"۔ TechCrunch۔ 2012-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-11
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب سائٹ
- ویکی ڈیٹا ٹویٹر پر
- meta:Wikidata ورائے ویکی پر صفحہ منصوبہ ویکی ڈیٹا
- تجرباتی نظامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikidata-test.wikimedia.de (Error: unknown archive URL) حالیہ نمو کی تجربہ گاہ
- ویکی ڈیٹا-l-ویکی ڈیٹا منصوبہ پر ہونے والی گفتگو کی فہرست
- ویکی ڈیٹا-بگز-منصوبہ ویکی ڈیٹا کے بگز