ویکیمیڈیا العام

مفت استعمال کی تصاویر ، آواز اور دیگر میڈیا فائلوں کا آن لائن مخزن ، ویکیڈیمیا ماحولیاتی نظام کا ایک حصہ

ویکیمیڈیا کامنز یا ویکی میڈیا کامنز (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی منبع، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے زیر اثقال (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔

ویکیمیڈیا العام
Wikimedia Commons
Wikimedia Commons logo
سائٹ کی قسم
Media repository
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
بانیویکیپیڈیا برادری
ویب سائٹcommons.wikimedia.org
الیکسا درجہpositive decrease 126 (April 2014)[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری (املاف؟فائل زبر اثقال/اپلوڈ کرنے لیے ضروری)
آغازستمبر 7، 2004؛ 15 سال قبل (2004-09-07)
نوجودہ حیثیتآن لائن
مواد لائسنس
مفت

معیارترميم

ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر

حوالہ جاتترميم

  1. "Wikimedia.org Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-01.  Check date values in: |archive-date= (معاونت)







بیرونی روابطترميم