ویک کا کیتھیڈرل
ویک کا کیتھیڈرل (کاتالان زبان : Catedral de Vic، ہسپانوی زبان: Catedral de Vich) جسے دفتری سطح پر سنت پیرے اپستول (کاتالان زبان: Catedral de Sant Pere Apòstol، اسپینی زبان: Catedral de San Pedro Apóstol) ایک رومن کیتھولک کیتھیڈرل ہے۔ یہ اسپین کے کاتالونیا کے شہر ویک میں وقوع پزیر ہے۔[1] یہ ویک کے ڈائیؤسیس کی سرکاری نشست ہے۔ یہ باروک، رومانیسک، نشاۃِ ثانیہ اور کلاسیکی طرزتعمیر کا ملاپ ہے۔ اتہاس
Vic Cathedral Catedral de San Pedro de Vich | |
---|---|
Vic Cathedral | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | church |
سنگ بنیاد | 1781 |
ویک کے بارے میں پہلی جان کاری 516ء کے لگ بھگ ملتی ہے۔ یہ کیتھیڈرل 717ء-718ء کے دوران میں عربوں کے حملے میں غارت ہو گیا تھا۔ اس کی بازتعمیر 886ء میں ویلفریڈ ہیری کے صادر کردہ شاہی احکامات کی پابجائ کی کارروائی کے طور پر گئی تھی۔ 11 ویں صدی میں ایبٹ اولیبا نے اسے رومانسیک طرزتعمیر میں بنوایا تھا۔ اس نے اس کا گھنٹا گھر اور بھورا تیار کروایا جو آج بھی موجود ہے۔ اس کا مٹھ 14ویں صدی میں گوتھک طرزتعمیر میں بنایا گیا۔ اس کا چیپل باروک طرزتعمیر میں بنا ہوا ہے۔ اسپینی خانہ جنگی کے دوران میں اس کو بہت نقصان ہوا لیکن اسے جلدی ہی ٹھیک کر دیا گیا۔ کاتالان کے تاریخی کردار ابت یبٹ اولیبا کو اس گرجاگھر میں ہی دفنایا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vic Cathedral (cathedral, Vic, Spain)"۔ Encyclopedia Britannica۔ 24 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 tháng 10 năm 2014
بیرونی روابط
ترمیم- Vic Traveler Article:Vic: Cathedral of St. Peter the Apostle
- Stock Photo: Cathedral of St. Peter the Apostle in Vic
- Cathedral of St. Peter the Apostle in Vic – Stock Image
- "Cathedral+of+St.+Peter+the+Apostle"+"spain"&source=bl&ots=m2y4PclwWb&sig=4twwETb3ydrLomcZSFjFhPo_cQA&hl=en&sa=X&ei=THpFVN-xNdSGuASghYCYCw&ved=0CE8Q6AEwCQ#v=onepage&q="Cathedral%20of%20St.%20Peter%20the%20Apostle"%20"spain"&f=false Faiths Across Time: 5,000 Years of Religious History By J. Gordon Melton، Google Books
- Apostles stock photos and images
- [http://www.newliturgicalmovement.org/2014/08/traditional-mass-comes-to-mississippi.html Classics of the Liturgical [Movement
- JESUS CARITAS EST