وی ای بی ایرینا (انگریزی: VEB Arena) ((روسی: «ВЭБ-Арена»)‏)، ؒخودینکا فیلڈ، ماسکو، روس میں ایک کثیر االمقاصد اسٹیڈیم ہے، جو 2016ء میں مکمل ہوا تھا۔ یہ زیادہ تر فٹ بال میچوں اور گھریلو میچوں کی میزبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

VEB Arena
مقامKhodynka Field, ماسکو, Russia
متناسقات55°47′29″N 37°30′58″E / 55.79139°N 37.51611°E / 55.79139; 37.51611
پبلک ٹرانزٹ#11 بولشایا کولتسوایا لائن CSKA
#14 ماسکو سینٹرل سرکل لائن Zorge
مالکماسکو سی ایس کے اے، ایف سی
عاملPFC CSKA Moscow
گنجائش30,457 (Russian Premier League)[1]
ریکارڈ حاضری29,284 (12 April 2018)
میدان کا سائز110 x 68 m
سطحGrass
تعمیر
بنیاد19 May 2007
افتتاح10 September 2016[3]
لاگت تعمیر350 million USD[2]
کرایہ دار
ماسکو سی ایس کے اے، ایف سی (2016–present)
روس قومی فٹ بال ٹیم (selected matches)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Arena CSKA (VEB Arena)" 
  2. "Названа стоимость стадиона ЦСКА в Москве" 
  3. "Ставки на спорт и официальные сайты букмекеров | BetON"۔ 22 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 

بیرونی روابط ترمیم