وی فاریل
وایلیٹ ہیلن موڈ فیرل (پیدائش: 20 اگست 1913ء)|(وفات:22 اپریل 1989ء) ایک انگریز نژاد نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو بطور وکٹ کیپر کھیلتی تھیں۔ وہ 1948ء اور 1954ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے تین ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ وہ ویلنگٹن کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | وایلیٹ ہیلن موڈ فیرل | |||||||||||||||||||||
پیدائش | 20 اگست 1913 ازلنگٹن، لندن, مڈلسیکس, انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
وفات | 22 اپریل 1989 ویلنگٹن, نیوزی لینڈ | (عمر 75 سال)|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 14) | 20 مارچ 1948 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 24 جولائی 1954 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
1935/36–1953/54 | ویلنگٹن | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 28 نومبر 2021ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 22 اپریل 1989ء کو ویلنگٹن, نیوزی لینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vi Farrell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014
- ↑ "Vi Farrell"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2021