ٹ
ٹ اردو حروفِ تہجی کا پانچواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں نہیں آتا۔ ہندی کا گیارھواں حرف ہے۔ اسے تائے ہندی یا تائے ثقیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے عدد ت کے برابر 400 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ٹ | ـٹ | ـٹـ | ٹـ |
حرفی رمز بندی
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے حرفی رمز بندی ملاحظہ کریں۔
حرف | ٹ | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER TTEH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1657 | U+0679 |
یو ٹی ایف-8 | 217 185 | D9 B9 |
عددی حرف حوالہ | ٹ | ٹ |