شیشم
(ٹاہلی سے رجوع مکرر)
شیشم | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | حبطب Fabales |
جنس: | خشبی Dablergia |
سائنسی نام | |
Dalbergia sissoo[3][4] Augustin-Pyramus de Candolle ، 1825 | |
| |
درستی - ترمیم |
شیشم (Indian Rosewood)، پاکستان اور دنیا کے کئی ملکوں میں پایا جانے والا ایک عام درخت ہے۔ اسے ٹالی یا ٹاہلی بھی کہتے ہیں۔ یہ میدانی علاقوں سے لے کر 1500 میٹر کی بلندی تک پایا جاتا ہے۔ یہ درخت 10 سے لے کر 30 میٹر تک بلند ہوتا ہے اور اس کے تنے کا گھیراؤ 2 سے 4 میٹر تک ہو سکتا ہے۔
نومبر دسمبر میں اس کے پتے گر جاتے ہیں اور جنوری فروری میں نئے آتے ہیں۔ پتے شروع میں ہلکے سبز ہوتے ہیں جو بعد میں گہرے سبز ہو جاتے ہیں۔ مارچ اپریل میں اس پر پھول آتے ہیں۔
شیشم کی لکڑی مضبوط پائیدار اور لچک دار ہوتی ہے۔ اس لیے یہ فرنیچر، عمارتی سامان اور بے شمار دوسری چیزوں کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔
پاکستان میں شیشم آج کل بیماری کا شکار ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/62022617 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ^ ا ب http://www.wood-database.com/brazilian-rosewood/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب عنوان : Australian Plant Name Index
- ↑ "معرف Dalbergia sissoo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2024ء