ٹرانسلیٹ ویکی ڈوٹ نیٹ (انگریزی: Translatewiki.net) انٹرنیٹ پر مبنی ایک دار الترجمہ ہے۔[1] جسے میڈیا ویکی منظم کرتا ہے اور تمام طرح کے ترجمہ کے کام یہیں انجام پاتے ہیں۔ اس میں 60 [2] پروجیکٹ بشمول میڈیاویکی، اوپن اسٹریٹ میپ، میفوس، انسائکلوپیڈیا آف لائف اور مانتیس بی ٹی، 5,800,00 صفحات اور 11,000 ترجمے موجود ہیں۔[3]

ٹرانسلیٹ ویکی ڈوٹ نیٹ
translatewiki.net logo
Design by مکلاس لیکسٹورم
نمو از Niklas Laxström, Siebrand Mazeland
آغازِ اخراجہ جولائی 2006 (alpha: 2005)
تازہ ترین اخراجہ Continuous development / Monthly MLEB release
تعمیلیاتی نظام کراس پلیٹ فارم
حیثیت ترقی فعال
صنف Computer-assisted translation
اجازہ گنو عام عوامی اجازت نامہ; free service
موقع جال translatewiki.net; documentation

حوالہ جات

ترمیم
  1. Reina، Laura Arjona؛ Robles، Gregorio؛ González-Barahona، Jesús M. (n.d.)۔ A Preliminary Analysis of Localization in Free Software: How Translations Are Performed – Spreadsheet۔ IFIP Advances in Information and Communication Technology۔ Springer Berlin Heidelberg۔ ص 153–167۔ DOI:10.1007/978-3-642-38928-3_11۔ ISBN:978-3-642-38927-6۔ 2015-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-27
  2. "Live localisation statistics, example language Finnish."۔ translatewiki.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-20 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  3. Statistics، 20 مارچ 2019