ٹرینگو سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان میں ایک مینار کی طرح بلند چوٹی کا نام ہے۔ اس کی بلندی 20469 فٹ ہے۔ یہ کے ٹو اور بالتورو گلیشیئر کے قریب ٹرینگو پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ مینار کی طرح بناوٹ اس پر چڑھنا بہت دشوار کر دیتی ہے۔

ٹرینگو
Trango Towers — Their vertical faces are the world's tallest cliffs. Trango Tower center; Trango Monk center left; Trango II far left; Great Trango right.
بلند ترین مقام
بلندی6,286 میٹر (20,623 فٹ)
امتیازapprox. 800 metres (2,625 ft)
جغرافیہ
مقامبلتستان, پاکستان
سلسلہ کوہبلتورو موز تاغ, سلسلہ کوہ قراقرم
ارضیات
قسم پہاڑGranite
کوہ پیمائی
پہلی بار1977 by Galen Rowell, John Roskelley, Kim Schmitz and Dennis Hennek
آسان تر راستہNorthwest face: snow/ice/rock climb

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم