ٹنڈوئی ریلوے اسٹیشن کراچی-پشاور لائن پر پاکستان میں واقع ہے۔

ٹنڈوئی ریلوے اسٹیشن
Tandoi Railway Station
ٹنڈوئی ریلوے اسٹیشن کا محل وقوع
محل وقوعٹنڈوئی
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTDIA

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ٹنڈوئی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TDIA ہے

موجودہ حالت ترمیم

یہ اسٹیشن متروک ہو چکا ہے، اب عمارت بھی موجود نہیں ہے اور اسٹیشن کا واحد نشان پرانا مواصلاتی ٹاور رہ گیا ہے۔

محل وقوع ترمیم

ٹنڈوئی ریلوے اسٹیشن ٹنڈوئی میں واقع ہے

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔