ٹنڈو جام (انگریزی: Tando Jam) پاکستان کا ایک آباد مقام جو حیدرآباد تعلقہ (دیہی) میں واقع ہے۔[1]

قصبہ
ٽنڊوڄام
متناسقات: 25°25′40.21″N 68°31′40.40″E / 25.4278361°N 68.5278889°E / 25.4278361; 68.5278889
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع حیدرآباد، سندھ
Talukaحیدرآباد تعلقہ
Municipal CorporationTandojam
رقبہ
 • کل6 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
بلند ترین  مقام23 میل (75 فٹ)
آبادی
 • کل~50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ022


دینی مراکز

ترمیم
  • عیدگاہ
  • محمدی مسجد۔
  • جامع مسجد نورانی
  • فیضان مدینہ۔
  • جامع مسجد رحمانی
  • جامع مسجد عمر فاروق
  • جامع مسجد مدینہ
  • جامع مسجد گلزار مدینہ
  • مکی مسجد
  • مسجد اہل حدیث
  • مدینہ مسجد گاؤں صالح مکرانی
  • جامع مسجد اہل حدیث
  • مدرسہ عثمانیہ
  • بلال مسجد میرکالونی
  • مسجد عائشہ لیاقت ٹاؤن
  • بلال مسجد جام بنگلوز
  • محمدی مسجد جام گھر
  • حسینی مسجد میر محلہ
  • مسجد الحسینی کھیسانہ موری
  • درگاہ فقر علی شاہ جہانیاں

تفصیلات

ترمیم

ٹنڈو جام کا رقبہ 6 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی ~50,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tando Jam"