ٹومب رایڈر آخری انکشاف
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ چوتھا گیم نومبر سنۂ 1999 کی خزاں میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن کی تخلیق ہے- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کی بہ نسبت اس میں روشنی اور شفاف عکس یعنی ٹرانسپیرنٹ کے تھری ڈی ایفیکٹ ڈالے گئے ہیں، پورے گیم میں مصر کی گلیاں، صحرا اور ٹوٹے پھوٹے آثار ساتھ ہی ریل گاڑی اور ڈبک بائیک کی سواری کا بھی اضافہ کیا گیا، لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوا اب وہ دیوار پر لٹکتے ہوئے ایک کارنر سے دوسری کارنر تک بآسانی پہنچ سکتی ہے-
ٹومب رایڈر آخری انکشاف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ڈویلپر | کور ڈیزائنر | ||||||
ناشر | ایڈوس انٹریکٹیو | ||||||
تقسیم کار | اسٹیم ، ہمبل سٹور ، پلےاسٹیشن سٹور | ||||||
کمپوزر | پیٹر کونلی | ||||||
سلسلہ | ٹومب رایڈر | ||||||
پلیٹ فارم | مائیکروسافٹ ونڈوز پلےاسٹیشن میک او ایس |
||||||
تاریخ اجرا | 24 نومبر 1999 | ||||||
صنف | ایکشن ایڈوانٹچ گیم | ||||||
موڈ | سنگل پلیئر [1] | ||||||
میڈیا | فقطخواندن مکتنزقرص حافظہ برقی تقسیم |
||||||
انپٹ | تختۂ کلید | ||||||
تقسیم | |||||||
|
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
گیم کی کہانی
ترمیمجیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ لارا کروفٹ اپنی چوتھی مہم کا زیادہ تر حصہ مصر میں ہی گذارتی ہے- جس کے لیے وہ کمبوڈیا کے جنگلات سے فراعین کی وادی، کرناک کے مندر اور پھر الاسکندریہ اور قاہرہ شہر کی گلیوں میں گھومتی ہے اور گیم کا اختتام غزہ کے عظیم اہرام پر ہوتا ہے-
گیم کے لیول
ترمیمیہ گیم گذشتہ تمام گیمز سے بڑا ثابت ہوا کیونکہ اس گیم میں کل 35 لیول ہیں
ٹریننگ لیول: اس بار ٹریننگ لیول لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر نہیں بلکہ کمبوڈیہ کے جنگلات میں ہوتی جہاں لارا کو اپنے بچپن میں دکھایا گیا ہے-
کمبوڈیہ:
لیول 1: انگاکور
لیول 2: آئرس کے لیے دوڑ
بادشاہوں کی وادی:
لیول 3: شیث کا مقبرہ
لیول 4: دفن کمرے
لیول 5: بادشاہوں کی وادی
لیول 6: شاہی وادی 5
کرناک:
لیول 7: کرناک کا مندر
لیول 8: عظیم فریبی ہال
لیول 9: مقدس جھیل
لیول 10: سمرخت کا مقبرہ
لیول 11: سمرخت کے محافظ
لیول 12: صحرائی ریل روڈ
الاسکندریہ:
لیول 13: الاسکندریہ
لیول 14: دریا کنارے کھنڈر
لیول 15: تہ خانے
لیول 16: پوزیڈن کا مندر
لیول 17: گمشدہ کتب خانہ
لیول 18: ڈیمی ٹریوس کا ہال
لیول 19: فرس آئی سس کا مندرشہر
لیول 20: قلوپطرہ کا محل
قاہرہ:
لیول 21: مردوں کا شہر
لیول 22: تولون کا کمرہ
لیول 23: قلعہ کا دروازہ
لیول 24: خندقیں
لیول 25: گلی بازار
لیول 26: قلعہ
غزہ:
لیول 27: ابوالہول کمپلیکس
لیول 28: ابوالہول تلے
لیول 29: منکارے کا اہرام
لیول 30: منکارے کے اہرام کے اندر
لیول 31: مستبہ چبوترا
لیول 32: عظیم اہرام
لیول 33: خوفو کی ملکہ کا اہرام
لیول 34: عظیم اہرام کے اندر
لیول 35: ہورس کا معبد
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خالق: والو کارپوریشن — Steam application ID: https://store.steampowered.com/app/224980/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2022
روابط
ترمیم- ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
- ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba