ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ تیسرا گیم نومبر سنۂ 1998 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کی بہ نسبت اس میں بارش، برف باری، بجلی، دھویں اور دھند کے تھری ڈی ایفیکٹ ڈالے

ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی
ڈویلپر کور ڈیزائنر   ویکی ڈیٹا پر (P178) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ایڈوس انٹریکٹیو   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کار اسٹیم ،  ہمبل سٹور ،  پلےاسٹیشن سٹور   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلسلہ ٹومب رایڈر   ویکی ڈیٹا پر (P179) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پلیٹ فارم مائیکروسافٹ ونڈوز
پلےاسٹیشن   ویکی ڈیٹا پر (P400) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اجرا 21 نومبر 1998  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ایکشن ایڈوانٹچ گیم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موڈ سنگل پلیئر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P404) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈیا برقی تقسیم   ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انپٹ تختۂ کلید   ویکی ڈیٹا پر (P479) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم
ESRB:  ویکی ڈیٹا پر (P852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
PEGI:  ویکی ڈیٹا پر (P908) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر 12
عمر 12
USK:  ویکی ڈیٹا پر (P914) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر
عمر

ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹومب رایڈر آخری انکشاف   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گئے ہیں، ساتھ ہی لارا کروفٹ کے ہتھیاروں میں صحرائی بندوق اور راکٹ لانچر کا بھی اضافہ کیا ہے، لارا کروفٹ کی سواریوں

میں چوکور بائیک اور موٹر بوٹ اور کان کنی کی سواری کا بھی اضافہ ہوا ہے-

گیم کی کہانی ترمیم

 
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کا سرورق

اپنی تیسری مہم میں لارا کروفٹ کچھ مزید گمشدہ صناعی کی نمونہ کی تلاش میں نکلتی ہے- جس کے لیے وہ ہندوستان، امریکی خفیہ فوجی اڈا ایریا 51، بحر الکاہل کے جزائر، لندن اور انٹارکٹیکا میں جاتی ہے-

گیم کے لیول ترمیم

اس گیم میں کل 20 لیول ہیں

کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور ساتھ ہی چوکور بائیک چلانے کے لیے ایک ریسنگ ٹریک بھی موجود ہے-

 
ہندوستان : ویران مندر

ہندوستان:

لیول 1: جنگل

لیول 2: ویران مندر

لیول 3: دریائے گنگا

لیول 4: کالی کا غار

 
نیوادا : نیوادا صحرا

نیوادا:

لیول 5: نیوادا صحرا

لیول 6: سخت حفاظتی احاطہ

لیول 7: ایریا 51

 
بحر الکاہل کے جزائر : پیونا کا معبد

بحر الکاہل کے جزائر:

لیول 8: تباہی کا مقام

لیول 9: شاندار مدوبو

لیول 10: پیونا کا معبد

 
لندن: Aldwych

لندن:

لیول 11: تھیمز گھاٹ

لیول 12: Aldwych

لیول 13: لود کا دروازہ

لیول 14: شہر

 
انٹارکٹیکا : شہابی پتھر کا غار

انٹارکٹیکا:

لیول 15: آر ایکس ٹیکنالوجی کی کانیں

لیول 16: ٹینوز کا گمشدہ شہر

لیول 17: شہابی پتھر کا غار

بونس: مقدس کل

حوالہ جات ترمیم

  1. Steam application ID: https://store.steampowered.com/app/225320/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2022 — خالق: والو کارپوریشن

روابط ترمیم