ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

Tomb Raider: The Lost Artifact

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

تعارف ترمیم

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ گیم سنۂ 1999 کی بہار میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کو ہی دھیان میں رکھتے ہوئے اسی گیم کو نئے لیول سے مزین کیا-

گیم کی کہانی ترمیم

 
ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی کا سرورق

گیم کی کہانی ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کا تسلسل ہے جو ایک گمشدہ صناعی کی تلاش پر مشتمل ہے، جس میں لارا کروفٹ مرحوم ڈاکٹر ولرڈ کے اسکاٹ لینٹ کی حویلی سی مہم کا آغاز کرتی ہے اور پیرس کے چڑیا گھر اور تہ خانہ تک جا پہنچتی ہے جہاں اس کا سامنا اپنے پرانے دشمنوں سے ہوتا ہے جو اس صناعی کو حاصل کرنا چاہتے ہیں

گیم کے لیول ترمیم

اس گیم میں کل 6 لیول ہیں

کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کی ہی طرح کے خفیہ مقامات اور چوکور بائیک چلانے کے لیے ایک ریسنگ ٹریک کے ساتھ موجود ہے-

گمشدہ صناعی:

 
ہائی لینڈ چھوڑنا

لیول 1:

ہائی لینڈ چھوڑنا

لیول 2:

ولرڈ کی جگہ

 
شیکسپیر کا ٹیلہ

لیول 3:

شیکسپیر کا ٹیلہ

لیول 4:

مچھلیوں کے ساتھ سونا

 
یہ پاگل خانہ ہے

لیول 5:

یہ پاگل خانہ ہے

لیول 6:

دوبارہ ملاقات

گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ ترمیم

WalkThrough


باقی بہت جلد

ٹومب رایڈر سیریز ترمیم


روابط ترمیم

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba