ٹیرنس انتھونی ہیرس (پیدائش: 27 اگست 1916ء) | (انتقال: 7 مارچ 1993ء) جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1947ء سے 1949ء تک 3 ٹیسٹ کھیلے انھوں نے 1930ء کی دہائی کے دوران 5 رگبی یونین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کی۔ [1]

ٹونی ہیرس
ذاتی معلومات
پیدائش27 اگست 1916(1916-08-27)
کمبرلی، شمالی کیپ
وفات7 مارچ 1993(1993-30-70) (عمر  76 سال)
پلٹنبرگ بے, صوبہ کیپ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ7 جون 1947  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ12 فروری 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 55
رنز بنائے 100 3028
بیٹنگ اوسط 25.00 41.47
100s/50s 0/1 6/16
ٹاپ اسکور 60 191*
گیندیں کرائیں 54
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/- 52/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 7 مارچ 1993ء کو پلٹنبرگ بے، کیپ صوبہ میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Terence Anthony Harris"۔ ESPN scrum۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2019