27 اگست
25 اگست | 26 اگست | 27 اگست | 28 اگست | 29 اگست |
27 اگست حالیہ برسوں میں |
2024 (منگل) |
2023 (اتوار) |
2022 (ہفتہ) |
2021 (جمعہ) |
2020 (جمعرات) |
2019 (منگل) |
2018 (پير) |
2017 (اتوار) |
2016 (ہفتہ) |
2015 (جمعرات) |
واقعات
ترمیمولادت
ترمیم- 1770ء – گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل، جرمنی کا فلسفی (و۔ 1831)
- 1865ء – چارلز ڈاز، امریکی جنرل اور سیاست دان، 30ویں نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1951)
- 1874ء – کارل بوش، جرمنی کا کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 1940)
- 1908ء – ڈونلڈ بریڈمین، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 2001)
- 1908ء – لنڈن بی جانسن، امریکی کمانڈر اور سیاست دان، 36ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1973)
- 1915ء – نورمن فوسٹر رامسے جے آر، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
- 1947ء – باربرا باخ، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- 1974ء – محمد یوسف، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز۔
- 1984ء – سولی مونتاری، گھانی فٹ بال کھلاڑی
- 1986ء – نبیل الزھر، فرانسیسی مراکشی فٹ بال کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1958ء – ارنسٹ لاورنس، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1901)
- 1963ء – عنایت اللہ مشرقی، پاکستانی ریاضی دان اور عالم (پ۔ 1888)
- 1965ء – لے کوربوزیہ، فلپس پاویلین کے نماونہ ساز، ماہر تعمیرات (پ۔ 1887)
- 1975ء – ہائلی سلاسی، ایتھوپیا کے آخری شہنشاہ تھے (پ۔ 1892)
- 1976ء – مکیش، بھارتی گلوکارہ (پ۔ 1923)
- 1979ء – لارڈ ماؤنٹ بیٹن، انگریز ایڈمرل اور سیاست دان، 44ویں گورنر جنرل ہند (پ۔ 1900)
- 2006ء – رشی کیش مکھرجی، بھارتی ہدایات کار و فلم نگار (پ۔ 1922)
- 2008ء – جعفر بلوچ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات تھے۔
- 2023ء – دیس راج کالی، ہندوستانی پنجابی مصنف اور صحافی (پ۔ 1971ء)