ٹوٹی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے پہاڑی علاقوں میں رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والا رکن ہے، جس کی
ٹوٹی | |
---|---|
جماعت بندی | |
طبقہ: | Squamata |
| |
درستی - ترمیم |
ٹوٹی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے پہاڑی علاقوں میں رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والا رکن ہے، جس کی چترال اور کالاش میں صرف دو اقسام ہیں ایک قسم کو پرکونڈڅ اور ٹوٹی کہا جاتا ہے اور دوسری قسم کو دودور کہا جاتا ہے اور یہ چترال اور کالاش کے علاوہ گلگت بلتستان میں بھی پایا جاتا ہے۔