ٹھنڈا گوشت (افسانہ)

سعادت حسن منٹو کا افسانہ جو مارچ 1950ء میں شائع ہوا

ٹھنڈا گوشت معروف اردو افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا لکھا ہوا ایک افسانہ ہے جو پہلی بار 1950ء میں ایک ادبی رسالے میں شائع ہوا۔ اس کہانی پر فحش نگاری کا الزام لگا اور عدالت میں اس پر مقدمہ چلا۔

ٹھنڈا گوشت

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم