اردو افسانہ نگاروں کی فہرست
اردو زبان کے افسانہ نگار
یہ اردو زبان میں افسانے لکھنے والے افسانہ نگاروں کی نامکمل فہرست ہے۔
فہرست
- انعام الرحمان سحری ، وردی کے اندر آدمی (16 افسانے) (1982ء)
- سعادت حسن منٹو
- غلام عباس
- احمد ندیم قاسمی
- راجندرسنگھ بیدی
- کرشن چندر
- خواجہ احمد عباس
- ممتاز مفتی، پہلا افسانہ جھکی جھکی آنکھیں ادبی دنیا میں 1936ء میں شائع ہوا۔
- انتظار حسین
- نیر مسعود
- اسد محمد خان
- مستنصر حسین تارڑ
- انور سجاد، دوپہر کی کہانی
- بلراج مینرا
- سریندر پرکاش
- اوپندر ناتھ اشک
- عبد اللہ حسین
- مرزا ادیب
- اشفاق احمد
- محمد منشا یاد
- محمد حمید شاہد
- صدیق عالم
- اسلم گورا، خشک سمندر کی تھکان
- غلام الثقلین نقوی، بند گلی، شفق کے سائے وغیرہ
- محمد عاصم بٹ
- مظفر محمد علی، قسطوں میں موت
- منصور قیصر، بے چراغ بستی
- مسعود مفتی، ریڑے (مشرقی پاکستان کے اخری دنوں پر افسانے)
- خسرو چاندپوری
- عصمت چغتائی
- ضیاء فتح آبادی
- نیاز فتح پوری
- نور الحسنین، سمٹتے دائرے (14 افسانے)
- مجنوں گورکھپوری
- گلزار
- اختر حسین رائے پوری
- علی سردار جعفری
- غلام الثقلین نقوی
- علی اکبر ناطق
- رحمن عباس
- سید اعظم شاہ
- محمد زبیر مظہر پنوار
- منشی پریم چند، اردو میں مختصر افسانے کا بانی
- آواز سعید
- انور جلال شمزا
- شوکت تھانوی
- شموئل احمد
- قمر سبزواری
- سید محمد اشرف
- سلام بن رزاق
- سکندرعلی شکن
- انیس ناگی
- سجاد ظہیر
- محمدجمیل اختر
- ابن کنول
- محمد بشیر رانجھا
- ساجد خان کیالوی
- جان عالم
- محمد ہمایوں پس دیوار
- محمد کاشف بٹ
- محمد الیاس
٭ محمد حفیظ خان، یہ جو عورت ہے، حفیظ خان کی کہانیاں، تن من سیس سریر
خواتین افسانہ نگار
- شکیلہ اختر
- آمنہ نازلی، ننگے پاؤں
- الطاف فاطمہ، جب دیواریں گرتی ہیں (دس افسانے)
- بانو قدسیہ، آتش زیرپا
- جمیلہ ہاشمی ، اپنا اپنا جہنم
- حجاب امتیاز علی، وہ بہاریں یہ خزائیں
- جیلانی بانو
- خدیجہ مستور
- رشید جہاں
- رضیہ بٹ
- رضیہ فصیح احمد، بے سمت مسافر (5 افسانے)
- رخسانہ صولت ، تجریدی افسانہ نگار
- زاہدہ حنا، قیدی سانس لیتا ہے
- سلمہ صدیقی
- سائرہ ہاشمی ، سنگ زیست
- شکیلہ رفیق ، خوشبو کے جزیرے (13 افسانے) 1989ء
- عذرا اصغر ، تنہا برگدھ کا دکھ
- فرخندہ لودھی
- قرت العین حیدر
- فریدہ حفیظ
- ممتاز شیریں، انگڑائی
- نکہت مرزا
- ہاجرہ مسرور، چاند کی دوسری طرف
- واجدہ تبسم
- عصمت چغتائ
- ذکیہ مشہری
- نسترن احسن فتیحی
- سلمیٰ جیلانی
- عرفانہ تزئین شبنم، جائے پناہ (مجموعہ)، شہرِ تخیل (مجموعہ)
- صفیہ ہارون