چارلس ٹیرنس سپینسر (پیدائش: 18 اگست 1931ء)|(انتقال: 2 فروری 2020ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو لیسٹر شائر کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] لیسٹر شائر کی جانب سے صرف ایورٹ ایسٹل اور جارج گیری نے زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ [2] 1954ء میں یارکشائر کے خلاف 9-63 کے ان کے کیریئر کے بہترین اعداد و شمار بنائے گئے۔ وہ لیسٹر شائر کے فاسٹ باؤلر ہیڈن سمتھ کے بھتیجے ہیں۔

ٹیری سپینسر
ذاتی معلومات
مکمل نامچارلس ٹیرنس سپینسر
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 506 89
رنز بنائے 5,871 139
بیٹنگ اوسط 10.77 7.31
100s/50s 0/7 0/0
ٹاپ اسکور 90 18*
گیندیں کرائیں 79,357 4,306
وکٹ 1,367 127
بولنگ اوسط 26.68 20.75
اننگز میں 5 وکٹ 47 1
میچ میں 10 وکٹ 6 0
بہترین بولنگ 9/63 5/13
کیچ/سٹمپ 381/– 27/–
ماخذ: CricketArchive، 17 اپریل 2020

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 2 فروری 2020ء کو 88 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Leicestershire County Cricket legend Charles Terence Spencer dies age 88"۔ Leicester Mercury۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 
  2. Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 286۔ ISBN 9781472975478