ٹیری ہورن
ٹیری ہورن (پیدائش: 2 اکتوبر 1953ء)|(انتقال: 7 ستمبر 2019ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے۔ انھوں نے سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے 1977ء اور 1980ء میں 12 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 2 اکتوبر 1953 ہیسٹنگز, نیوزی لینڈ |
وفات | 7 ستمبر 2019 نیلسن، نیوزی لینڈ | (عمر 65 سال)
ماخذ: Cricinfo، 29 اکتوبر 2020ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 7 ستمبر 2019ء کو نیلسن، نیوزی لینڈ میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Terry Horne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-29