1953ء
سال
(1953 سے رجوع مکرر)
ہزاریہ: | 2 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |

جنورى ترمیم
- 20 جنوری — ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ریاستہائے متحدہ کا چونتیسواں صدر بنا۔ ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور 20 جنوری 1961ء تک ریاستہائے متحدہ کا صدر رہا۔
فروری ترمیم
- 5 فروری — والٹ ڈزنی کی پیش کردہ فلم پیٹر پین 1953ء سینما میں عوام کے لیے پیش کی گئی۔
مارچ ترمیم
اپريل ترمیم
مئی ترمیم
- 2 مئی — بادشاہِ اردن شاہ حسین بن طلال کی تخت نشینی کی گئی تاہم یہ اردن کا بادشاہ 1952ء کو بن چکا تھا۔
جون ترمیم
- 2 جون — ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی تخت نشینی بمقام ویسٹمنسٹر ایبی میں عمل میں آئی۔
- 18 جون — مصر جمہوریہ بنا۔
جولائی ترمیم
- 3 جولائی — آسٹریا کے باشندے ہرمن بہل نے پہلی بار نانگا پربت کو سر کر لیا۔
اگست ترمیم
ستمبر ترمیم
اکتوبر ترمیم
نومبر ترمیم
دسمبر ترمیم
پیدائش ترمیم
وفیات ترمیم
- یکم جنوری — ہینک ولیمز، امریکی گلوکار، موسیقار۔ پیدائش: 17 ستمبر 1923ء
- 28 جنوری — جیمز سکولن، آسٹریلوی سیاست دان، آسٹریلیا کا نواں وزیر اعظم 22 اکتوبر 1929ء تا 6 جنوری 1932ء۔ (پیدائش: 18 ستمبر 1876ء)
- * * *
- * *
ہینک ولیمز، امریکی گلوکار، موسیقار - * *
جیمز سکولن، آسٹریلوی سیاست دان، سابق وزیر اعظم آسٹریلیا
بیسویں صدی کی چھٹی دہائی |
---|
1951ء | 1952ء | 1953ء | 1954ء | 1955ء | 1956ء | 1957ء | 1958ء | 1959ء | 1960ء |
<<< پانچویں دہائی <<< چھٹی دہائی >>> ساتویں دہائی>>> |