ٹیسٹ کرکٹ میچوں کی فہرست

ٹیسٹ کرکٹ کرکٹ کی طویل ترین شکل ہے جو کرکٹ کا دل میں ہے۔ ٹیسٹ میچ ایسی دو ٹیمیوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے جو مکمل رکن ہوں۔

خلاصہ

ترمیم
ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ میچ جیتے ہارے ٹائی برابر % جیت
  آسٹریلیا 15 مارچ 1877 784 369 208 2 205 47.06
  بنگلادیش 10 نومبر 2000 93 7 71 0 15 7.52
  انگلینڈ 15 مارچ 1877 965 344 281 0 340 35.64
  بھارت 25 جون 1932 495 127 157 1 210 25.65
  نیوزی لینڈ 10 جنوری 1930 405 82 163 0 160 20.24
  پاکستان 16 اکتوبر 1952 395 126 111 0 158 31.89
  جنوبی افریقا 12 مارچ 1889 396 144 132 0 120 36.36
  سری لنکا 17 فروری 1982 244 75 89 0 80 30.73
  ویسٹ انڈیز 23 جون 1928 511 164 176 1 170 32.09
  زمبابوے 18 اکتوبر 1992 97 11 60 0 26 11.34
ICC World XI 14 اکتوبر 2005 1 0 1 0 0 0.00

Last updated: 14 December 2015[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Test matches – Team records – Results summary"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2013