ٹیم لینیا ایریا ڈیل ایکواڈور
ٹیم لینیا ایریا ڈیل ایکواڈور (انگریزی:TAME Linea Aerea del Ecuador ) ایکواڈور کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ٹیم لینیا ایریا ڈیل ایکواڈور کا مرکزی دفتر ایکواڈور کے ائیر پورٹ Mariscal Sucre International Airport پر واقع ہے۔
ٹیم لینیا ایریا ڈیل ایکواڈور | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 17 دسمبر 1962 | |||
ملک | ایکواڈور | |||
طیارے | ڈگلس ڈی سی-3 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
ویکی ذخائر پر ٹیم لینیا ایریا ڈیل ایکواڈور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |