ٹیڈ، دی لوسٹ ایکسپلورر
ٹیڈ، دی لوسٹ ایکسپلورر ((ہسپانوی: Las aventuras de Tadeo Jones)) ایک 2012 ہسپانوی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ ایڈونچر کامیڈی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اینریک گیٹو ہیں۔ اس فلم کے تقسیم کار پیراماؤنٹ پکچرز ہیں۔
ٹیڈ، دی لوسٹ ایکسپلورر | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Las aventuras de Tadeo Jones) | |
صنف | مزاحیہ فلم ، مہم جویانہ فلم |
دورانیہ | 93 منٹ |
زبان | ہسپانوی |
ملک | ہسپانیہ |
تقسیم کنندہ | پیراماؤنٹ پکچرز[1] |
میزانیہ | €8 ملین[2] |
باکس آفس | €45 ملین ($60.8 ملین)[3] |
تاریخ نمائش | 31 اگست 201218 اپریل 2013 (ہنگری )[4]8 اپریل 2012 (ریاستہائے متحدہ امریکا ) |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v567864 |
tt1764625 | |
درستی - ترمیم |
کاسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ramin Zahed (3 September 2012)۔ "Spain's 'Tad the Lost Explorer' Finds New Territories"۔ Animation Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014
- ↑ Pau Brunet (14 November 2012)۔ "Ranking Taquilla España: Lo Imposible suma otros 2,17 millones y James Bond 1,8"۔ elEconomista.es۔ 10 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014
- ↑ Benjamin Jones (21 July 2014)۔ "Paramount to Distribute Two Spanish Animation Films"۔ The Hollywood Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
- ↑ http://nmhh.hu/dokumentum/198182/terjesztett_filmalkotasok_art_filmek_nyilvantartasa.xlsx