پروفیسر ٹی متسومورا جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔

ٹی متسومورا
Prof T. Matsumura
پیشہجاپان میں اردو کے پروفیسر اور مصنف
قومیتجاپانی

مقالات

ترمیم

متسومورا نے سر سید احمد خان، الطاف حسین حالی اور محمد اقبال مقالات لکھے ہیں۔

تراجم

ترمیم

متسومورا نے ولی دکنی، میر تقی میر، خواجہ میر درد اور امام بخش ناسخ کے کلام کا ترجمہ کیا۔

تذکرہ وتاریخ سے متعلق تحریری کام

ترمیم

متسومورا نے آب حیات کا ترجمہ کیا جسے کلاسیکی شاعروں کا جدید تذکرہ شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے دہلی اور لکھنؤ کے مکاتب فکر پر بھی تجزیا تی کام کیا۔

اردو قواعد

ترمیم

متسومورا نے جاپانی طلبہ کے لیے اردو قواعد کی ایک جامع کتاب بھی مرتب کی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم