ٹی کے مادھون
ٹی کے مادھون (2 ستمبر 1885 - 27 اپریل 1930) ایک ہندوستانی سماجی مصلح، صحافی اور انقلابی تھے جو سری نارائن دھرم پرپلانا (SNDP) کے ساتھ شریک رہے۔ [1] کیرالہ کے رہنے والے انھوں نے اچھوت کی بری روابت کے خلاف جدوجہد کی قیادت کی جسے وائیکم ستیہ گرہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
- ↑ Smith، Bardwell L.، مدیر (1976)۔ Religion and Social Conflict in South Asia۔ BRILL۔ ص 38۔ ISBN:9789004045101
ٹی کے مادھون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1885ء کارتیکاپلی |
تاریخ وفات | 27 اپریل 1930ء (45 سال) |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی |
درستی - ترمیم |