پارک ایونیو(سٹیڈیم)
پارک ایونیو بریڈ فورڈ ، ویسٹ یارکشائر ، انگلینڈ میں ہارٹن پارک ایونیو پر ایک کھیلوں کا میدان ہے جو کرکٹ ، فٹ بال اور رگبی کے دونوں کوڈز کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔ یارکشائر نے 1881ء اور 1996ء کے درمیان گراؤنڈ میں باقاعدگی سے کرکٹ میچ کھیلے [1] جبکہ یہ سائٹ سابق فٹ بال لیگ کلب بریڈ فورڈ (پارک ایونیو) کا گھر بھی تھی جس کو اس نے اپنا نام دیا تھا۔
میدان کی معلومات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مقام | بریڈفورڈ، یارکشائر | ||||||
تاسیس | 1872 (پہلا ریکارڈ میچ) | ||||||
اینڈ نیم | |||||||
سٹی اینڈ سدرن اینڈ | |||||||
بین الاقوامی معلومات | |||||||
واحد خواتین ایک روزہ | 7 جولائی 1973: انگلستان بمقابلہ جمیکا | ||||||
ٹیم کی معلومات | |||||||
| |||||||
بمطابق 3 ستمبر 2020 ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/11/338.html Ground profile |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Park Avenue Cricket Ground, Bradford CricketArchive.com