پال والٹر

انگریز کرکٹ کھلاڑی

پال ایان والٹر (پیدائش 28 مئی 1994) جو اسسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ پال ایک بائیں ہاتھ کا آل راؤنڈر ہے جو بائیں ہاتھ سے میڈیم پیس گیند بازی کرتا ہے۔ اس نے 24 جون 2016 کو اسسیکس کے لیے ہیمپشائر کے خلاف اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[1] اس نے 10 مئی 2017 کو رائل لندن ون ڈے کپ 2017 میں ایسیکس کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[2]

پ والٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامپال ایان والٹر
پیدائش (1994-05-28) 28 مئی 1994 (عمر 30 برس)
بلیریکے، اسسیکس، انگلینڈ
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں ہاتھ سے میڈیم پیس
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–حاضراسسیکس (اسکواڈ نمبر. 22)
2022مانچسٹر اوریجنلز
پہلا فرسٹ کلاس13 اگست 2016 اسسیکس  بمقابلہ  ڈربی شائر
پہلا لسٹ اے10 مئی 2017 اسسیکس  بمقابلہ  سسیکس
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NatWest t20 Blast, South Group: Essex v Hampshire at Chelmsford, 24 June 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016 
  2. "Royal London One-Day Cup, South Group: Essex v Sussex at Chelmsford, May 10, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم