پال کرسٹن (پیدائش: 30 اکتوبر 1969ء) جنوبی افریقہ کے سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ گیری کرسٹن کا بھائی اور پیٹر کرسٹن اور اینڈریو کرسٹن کا سوتیلا بھائی ہے۔

پال کرسٹن
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 55 63
رنز بنائے 1,519 663
بیٹنگ اوسط 21.09 25.50
100s/50s 0/7 0/1
ٹاپ اسکور 91* 67
کیچ/سٹمپ 170/12 76/6
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 دسمبر 2019

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم