پال کگامے
پال کگامے ایک روانڈائی سیاست دان اور سابقہ فوجی لیڈر ہیں۔ وہ پاسچر بزیمنگو کے استعفی کے بعد سنہ 2000ء سے روانڈا کے موجودہ صدر ہیں۔ پال نے اس سے قبل 1994ء کی روانڈائی نسل کشی کو ختم کرنے کے لیے ایک باغی فوج کی سربراہی کی تھی۔ انھیں روانڈا کا حقیقی لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ 1994ء سے 2000ء وہ نائب صدر اور وزیر دفاع بھی رہے۔
پال کگامے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Paul Kagame) | |||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر روانڈا | |||||||
برسر عہدہ 19 جولائی 1994 – 22 اپریل 2000 |
|||||||
صدر روانڈا (4 ) | |||||||
آغاز منصب 22 اپریل 2000 |
|||||||
| |||||||
سربراہ افریقی اتحاد | |||||||
برسر عہدہ 28 جنوری 2018 – 10 فروری 2019 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 اکتوبر 1957ء (67 سال)[1][2] | ||||||
شہریت | روانڈا [3] | ||||||
زوجہ | جینیٹ کگامے (10 جون 1989–) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان [3]، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [4]، انگریزی ، کینیاروانڈا | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کمانڈر ان چیف | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kagame-paul — بنام: Paul Kagame
- ↑ object stated in reference as: 1957
- ^ ا ب مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125051432 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ