ہمایوں کی وفات کے بعد اگلے مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر (اکبر اعظم) کی تخت نشینی کا اعلان ہوا تو عادل شاہ کے صاحب قوت و اقتدار وزیر ہیموں بقال نے اکبر کی کم سنی سے فائدہ اٹھانے کے لیے دہلی پر قبضہ کرنا چاہا۔ بیرم خان نے اس کی مزاحمت کی۔ نومبر 1556ء میں پانی پت کے میدان میں دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ خون ریز معرکے کے بعد بیرم خاں کو فتح ہوئی اور ہیموں بقال زخمی ہو کر گرفتار ہو گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم