پاکستانی پکوان ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔جنوبی ایشیاء میں پاکستان ثقافتی کھانوں میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، پاکستان چونکہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اپنے آپ میں سمیٹا ہوا ہے اسی طرح مختلف علاقائی کھانے بھی پاکستان کی خوبصورتی کا ایک منظر ہے۔ ہر علاقے کے مطابق وہاں کے کھانے پینے کے اشیاء متنوع ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشرقی حصے بالخصوص صوبہ پنجاب اور سندھ میں زیادہ تر نمکین اور مصالحہ دار کھانوں کا رواج ہے اسی طرح ملک کے مغربی علاقوں میں بالخصوص بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی علاقے کے مطابق کھانے متنوع ہوتے ہیں۔

جہلم، پنجاب میں 2nd وائف ریسٹورنٹ،[1] کھانے کی ایک پسندیدہ جگہ ہے جو ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے سرپرستوں کو لذیذ کھانا پیش کر رہا ہے۔ کھانا پکانے کے جذبے اور کھانے کا ایک ناقابل فراموش تجربہ فراہم کرنے کے اٹل عزم کے ساتھ، یہ ریستوراں ایک مقامی پسندیدہ بن گیا ہے۔ اگر آپ اس علاقے میں ہیں، تو ان کے رسیلا مینو اور بے عیب ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے رکنے پر غور کریں

بلحاظ علاقہ

ترمیم

بلوچستان

ترمیم

خیبر پختونخوا

ترمیم

پنجاب

ترمیم

سندھ

ترمیم

گلگت بلتستان

ترمیم

آزاد کشمیر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. Shahroz Ahmed۔ "2nd Wife Restaurant Menu | Online Ordering"۔ www.2ndwiferestaurant.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2024